Sad Poetry

راز کیا کیا ہے میرے دل میں سناؤں کیسے

زخم کس کس نے دئے ہیں یہ بتاؤں کیسے تیری یادیں مجھے بیچیں تو کرتی ہے مگر

اپنے دل کو میں کہیں اور لگاؤں کیسے
Exit mobile version