Islamic Store

نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر عالم کے پاس نہ بیٹھنا- اس عالم کے پاس بیٹھنا جو تمہیں پانج چیزوں سے نکال کے پانج چیزوں میں داخل کرے -یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کون کون سے- تو حضور نے فرمایا اس عالم کے پاس بیٹھنا جو تمہیں شک سے نکال کے یقین کی طرف لے آئے دوسرا: جو تمہیں ریاکاری سے نکال کے اخلاص کے زمرے میں لے آئے اور تیسرا: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ تمہارے دلوں سے دنیا کی خواہش نکال کے اور تمہارے دل میں تمہارے رب تمہیں آخرت میں یہ چیزیں دینے والا ہے اس کی محبت تمہارے دلوں میں پیدا کرے اور چوتھے نمبر پہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص کے اس عالم کے پاس بیٹیں جو تمہیں تکبر سے نکال کے اجزی کی طرف لے آئے اور پانجوا اللّٰہ کے محبو صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس عالم کے پاس بیٹھو جو تمہیں دشمنی سے نکال کے اور خیرخواہی کی طرف لے آئے جس کے پاس بیٹھنے سے عداوت نہ بڑے بلکہ تمہارے دلوں میں خیرخواہی کا جذبہ ملے یہ پانچ چیزیں خود رسول کریم نے بیان فرمائی ہے

Exit mobile version